نشاستہ دانہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نشاستہ جو چھوٹے دانوں کی شکل میں خلیوں میں پایا جاتا ہے اور ہمیشہ موجود بھی رہتا ہے۔ (Starchgrain)

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نشاستہ جو چھوٹے دانوں کی شکل میں خلیوں میں پایا جاتا ہے اور ہمیشہ موجود بھی رہتا ہے۔ (Starchgrain)